خط مد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ریاضی) چڑھاؤ کی لکیر، وہ نشان جہاں تک کشش سے (پانی کے) چڑھنے کا عمل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ریاضی) چڑھاؤ کی لکیر، وہ نشان جہاں تک کشش سے (پانی کے) چڑھنے کا عمل ہوتا ہے۔